Aloo Gosht Ka Shorba Recipe In Urdu - Recipe No. 6772

آلو گوشت کا شوربہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6772

Aloo Gosht Ka Shorba Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چانپ 1/2 کلو
2 دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
3 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
4 لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
5 ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
6 نمک حسب ذائقہ
7 آلو 1/2 کلو
8 پیاز 2 عدد(آملیٹ جیسی کاٹ لیں)
9 تیل حسب ضرورت
10 ہرا دھنیا(چوپ کیا ہوا)1/2 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں تیل گرم کریں اس میں پیاز ڈال کر گولڈن ہونے تک فرائی کر لیں۔
  2. 2 چانپ‘لہسن‘ادرک پیسٹ شامل کرکے بھونیں۔
  3. 3 نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر اور پانی ڈال کر پکائیں۔
  4. 4 آلو چوکور کاٹ کر معمولی سی کسر چھوڑ کر اُبال لیں اور تیل میں فرائی کرکے ایک طرف رکھیں۔
  5. 5 چانپ کا پانی خشک ہو جائے تو بھون لیں۔
  6. 6 آلو ڈال کر بھونیں اور ایک کپ پانی شامل کرکے چند منٹ تک پکائیں آخر میں ہرا دھنیا ڈال کر شروع کریں۔

(1089) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Sabzi Gosht - مزید سبزی اور گوشت

Urdu cooking recipe of Aloo Gosht Ka Shorba, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Gosht Ka Shorba is a Sabzi Gosht, and listed in the meat and vegetable. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.