Aloo Ka Achar Recipe In Urdu

آلو کا اچار بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Aloo Ka Achar, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Ka Achar is a Achar, and listed in the pickle. its preparation time is only 21-25 minutes and it's making time is just 26-30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Aloo Ka Achar Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

21-25 منٹ

پکانے کا وقت

26-30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 دو کلو بڑے بڑے آلو ابال لیں
2 بہت نرم نہ ہونے دیں
3 ٹھنڈا ہونے پر چھیل لیں
4 اب ان کے موٹے موٹے قتلے کاٹ لیں یا قاشیں بنالیں
5 دس پندرہ منٹ دھوپ میں سکھالیں
6 پھر ان میں نیچے دیے ہوئے مصالحے ملادیں
اجزاء:
1 موٹی موٹی کوٹی ہوئی سرسوں 125 گرام
2 بڑے لہسن کی ڈنڈیاں کتری ہوئیں 60 گرام
3 ہری مرچیں کتری ہوئیں 60 گرام
4 زیرہ سفید، میتھے اور کلونجی برابر مقدار میں ملا کر 60 گرام
5 سرسوں کا تیل ایک کپ
6 نمک مرضی کے مطابق

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلوؤں میں یہ تمام چیزیں ملائیں
  2. 2 صاف برتن میں ڈھک کر پانچ چھ روز دھوپ میں رکھیں
  3. 3 ہر روز اچھی طرح ہلا دیا کریں تاکہ آلوؤں میں تیل پوری طرح لگارہے
  4. 4 کوشش کریں کہ برتن کو چھڑک کر اچار ہلالیں
  5. 5 اس طرح آلو ٹوٹیں گے نہیں
  6. 6 جلدی تیار کرنے کے لیے اگر چاہیں تو تھوڑی سی چورا کھٹائی یا لیموں کا رس بھی ملاسکتی ہیں

متعلقہ پکوان

(2918) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Achar - مزید اچار، مختلف اقسام کے اچار

More Recipes - مزید تراکیب