Aloo Ka Toast Recipe In Urdu

آلوؤں کا ٹوسٹ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Aloo Ka Toast, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Ka Toast is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Aloo Ka Toast Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

38 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ٹوسٹ ضرورت کے مطابق
2 آلو 3 عدد (بڑے)
3 نمک حسب ذائقہ
4 مرچ آدھا چمچ
5 دھنیہ 1 چٹکی
6 پودینہ 1 چٹکی
7 انڈا 1 عدد
8 گھی تلنے کے لیئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ٹوسٹوں کو دو دو حصوں میں کاٹ لیں
  2. 2 اوپر آلوؤں کی پیسٹ جس میں نمک، مرچ، دھنیا اور پودینہ وغیرہ ملا لیا ہو آلوؤں کے اوپر ہلکی تہہ لگا کر رکھ لیں
  3. 3 ایک انڈا ہلکا سا پھینٹ لیں اور آلوؤں کی تہہ کے اوپر چمچ کے ساتھ لگادیں
  4. 4 صرف چیڑنا ہے
  5. 5 پھر فرائی پین میں تھوڑا سا گھی ڈال کر دونوں طرف سے ہلکا سرخ کرلیں اور استعمال کریں
  6. 6 اگر بہت ہلکے سرخ کرکے تھوڑی دیر اوون میں رکھ دیں تو بہت خستہ ہوجاتے ہیں
  7. نوٹ

  8. 1 آلوؤں کی پیسٹ اُبلے ہوئے آلوؤں کو مسل کر نمک مرچ ملا کر بنائی جاتی ہیں

متعلقہ پکوان

(2555) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب