Aloo Kachumar Recipe In Urdu

آلو کا کچومر بنانے کی ترکیب

Aloo Kachumar Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

77 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو (چوکور ٹکڑے کر لیں) چار عدد
2 پیاز (باریک کٹے ہوئے) دو عدد
3 ٹماٹر(چوکور کاٹ لیں) ایک عدد
4 سبز مرچیں (باریک کاٹ لیں ) دو عدد
5 ادرک (باریک کاٹ لیں) آدھا انچ کا ٹکڑا
6 مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
7 گرم مصالحہ چوتھائی چائے کا چمچ
8 ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچہ
9 سوکھا دھنیہ پاؤڈر دو چائے کے چمچے
10 تیل اور نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلوؤں کو دھو کر ان پر نمک چھڑک کر ایک طرف رکھ دیں
  2. 2 پھر انہیں خشک کر لیں
  3. 3 پین میں تیل گرم کر یں اور پیاز، ادرک، سبز مرچیں ڈال کر صرف سنہری کر لیں
  4. 4 ٹماٹر ڈالیں اور ہلکی آنچ پر گلا لیں
  5. 5 مصالحے ڈالیں
  6. 6 آلوؤں کو الگ سے فرائی کر کے سنہری کر لیں اور ٹماٹر کے آمیزے میں ملا دیں
  7. 7 دو منٹ ڈھک کر پکائیں
  8. 8 پھر گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(1922) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Aloo Kachumar, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Kachumar is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.