Aloo Kay Pakoray Recipe In Urdu

آلو کے پکوڑے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Aloo Kay Pakoray, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Kay Pakoray is a Ramazan Pakwan, and listed in the Ramadan Pakwan. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Aloo Kay Pakoray Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

185 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو تین عدد (بڑے)
2 نمک حسب ذائقہ
3 زیرہ پاؤڈر چائے کا چمچہ
4 سوڈا ایک چٹکی بیسن ایک کپ
5 لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
6 گرم مصالحہ پاؤڈر چائے کا چمچہ
7 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلو کو چھیل کر اس کے گول سلائس کاٹ لیں اور نمک ملے پانی میں بھگو دیں
  2. 2 ایک پیالے میں بیسن کو چھان کر ڈالیں اس میں نمک، لال مرچ پاؤڈر، گرم مصالحہ پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، سوڈا مکس کر دیں اور پانی سے بیسن کو پھینٹ لیں
  3. 3 آلو کو پانی سے نکال کر بیسن کے آمیزے میں ڈالیں
  4. 4 کڑاہی میں درمیانی آنچ پر تیل گرم کر کے اس میں آلو کے پکوڑے فرائی کریں
  5. 5 کچھ پیپر پر نکال کر اضافی چکنائی جذب کر لیں
  6. 6 کیچپ چٹنی کے ساتھ سروکریں

متعلقہ پکوان

(2987) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Ramazan Pakwan - مزید رمضان پکوان

More Recipes - مزید تراکیب