Aloo Ke Parathe Recipe In Urdu

آلو کے پراٹھے بنانے کی ترکیب

Aloo Ke Parathe Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 آلو ایک کلو
2 ہری مرچ باریک کٹی ہوئی 2سے3عدد
3 پسی ہوئی لال مرچ ایک چمچہ
4 نمک حسب ذائقہ
5 بھنا ہوا زیرہ 2چمچے
6 ہرادھنیا باریک کٹا ہوا 6سے7ڈنڈیاں
7 لیموں کا رس 2چائے کے چمچ
8 آٹا حسب ضرورت روٹیاں کے لیے
9 تیل پر اٹھوں کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے ایک پتیلی میں آلو ابالیں ،پھر آلوؤں کے چھلکے اتاریں اور اس میں ہری مرچ ،لال مرچ ،نمک ،زیرہ،ہرادھنیا اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
  2. 2 ایک تسلے میں آٹا گوندھ کر پیڑے بنا کر الگ رکھ دیں اب آٹے کا پیڑا رکھیں اس پر آلو کا مصالحہ پچھائیں اور دوسرا پیڑا رکھ کر روٹی کی طرح بیل دیں۔توے پر تیل ڈال کر سینک لیں۔
  3. 3 پلیٹ میں نکالیں اور مکھن کے ساتھ مزے سے پراٹھوں کا لطف اٹھائیں۔

(1123) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha - مزید روٹی، نان، پراٹھے وغیرہ

Urdu cooking recipe of Aloo Ke Parathe, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Ke Parathe is a Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha, and listed in the Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.