Aloo Keema Shalgam Recipe In Urdu

آلو قیمہ بھرے شلجم بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Aloo Keema Shalgam, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Keema Shalgam is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Aloo Keema Shalgam Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

242 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 شلجم چھ عدد
2 قیمہ (بھنا ہوا) دو چھٹانک
3 نمک، کالی مرچ حسب ضرورت (پسی ہوئی)
4 آلو تین عدد
5 پنیر (کدوکش کیا ہوا) ایک چھٹانک
6 انڈا ایک عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1شلجم چھیل کر درمیان سے دولمبوترے کر لیں
  2. 2 ایک دیگچی میں پانی گرم کریں
  3. 3 گرم پانی میں نمک اور شلجم کے ٹکڑے ڈالیں
  4. 4 دو تین ابال آجائیں تو چولہا بند کر دیں
  5. 5 چمچے کی مدد سے ابلے ہوئے ٹکڑوں کے درمیان سے گودا نکال لیں
  6. 6 یاد رکھیں کہ شلجم کا خول ٹوٹنے نہیں پائے
  7. 7 خول میں معمولی سی کالی مرچیں اور نمک بھی چھڑک دیں
  8. 8 آلو ابال کر چھیل لیں اور کدوکش کر لیں
  9. 9 کدوکش کئے ہوئے آلوؤں میں نمک، کالی مرچیں ڈال کر چمچے سے یکجا کر لیں
  10. 10 شلجم کا گودا آلوؤں میں ڈال دیں
  11. 11 ساتھ پنیر کدوکش کیا ہوا شامل کر دیں
  12. 12 انڈا پھینٹ لیں ایک ڈش میں شلجم کے خول رکھیں
  13. 13 خول کے درمیان میں آلو کا آمیزہ ڈالیں بھنا ہوا قیمہ آلو کے آمیزے پر ڈالیں
  14. 14 پھینٹا ہوا انڈ ا اس آمیزے پر ڈال کر پندرہ منٹ کے لئے اوون میں رکھیں اور پھر نکال کر پیش کریں

متعلقہ پکوان

(1674) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب