Aloo Kheer Recipe In Urdu

آلو کی کھیر بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Aloo Kheer, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Kheer is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Aloo Kheer Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

70 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو ایک پاؤ
2 دودھ ڈیڑھ لیٹر
3 چینی آدھ کلو
4 پستہ آدھی چھٹانک
5 بادام کی گری ایک چھٹانک
6 کیوڑا ایک چمچ
7 بڑا سبز الائچی چند دانے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلو چھیل کر کدوکش کر لیں
  2. 2 ایک پتیلے میں دودھ ڈال کر آگ پر چڑھا دیں
  3. 3 جوش آجائے تو آلو ڈال دیں
  4. 4 آلو گل جائیں تو چینی کترے ہوئے بادام، الائچی کے پسے ہوئے دانے اور پستہ ڈال دیں
  5. 5 چینی کا شیرہ جذب ہو جائے آلو گل کر دودھ میں گھل جائیں اور کھیر بننے لگے تو کیوڑہ ڈال دیں اور چند منٹ دم پر ہی رکھیں
  6. 6 کھلے منہ والے ڈونگے میں کھیر نکالیں
  7. 7 پستہ، بادام چھڑکیں اور چاندی کے ورق لگائیں

متعلقہ پکوان

(1551) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب