Aloo Ki Chaat Recipe In Urdu

آلو چاٹ بنانے کی ترکیب

Aloo Ki Chaat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 3 کپ آلو۔ اُبلے ہوئے۔ چھیلے ہوئے اور مکعبوں (Cubes) میں کٹے ہوئے
2 3 کھانے کے چمچ آئل
3 2 چائے کے چمچ سبز مرچ، کٹی ہوئی
4 2 کھانے کے چمچ پودینہ کے پتے، کٹے ہوئے
5 2 چائے کے چمچ ادرک، کدو کش کر دہ
6 2 چائے کے چمچ چاٹ مسالہ
7 1 کھانے کا چمچ لیموں کا رس (جوس)
8 نمک حسبِ ذائقہ
9 1 کھانے کا چمچ دھنیا، کٹا ہوا ( برائے گارنش)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک نان اسٹک پین میں آئل گرم کریں
  2. 2 آئل میں آلو شامل کریں
  3. 3 اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ آلو سنہری براؤن رنگت اختیار کر جائیں
  4. 4 آئل جذب کرنے والے کاغذ پر نچوڑ لیں
  5. 5 ایک جانب رکھ دیں
  6. 6 سبز مرچ۔ دھنیا۔ پودینے کے پتے اور ادرک باہم یکجا کریں
  7. 7 ایک مکسر میں انہیں بلینڈ کریں (اگر ضرورت محسوس ہو تو تھوڑا سا پانی بھی شامل کر لیں) اور ان کی ایک ہموار پیسٹ بنا لیں
  8. 8 ایک جانب رکھ دیں
  9. 9 آلو۔۔ تیار کردہ پیسٹ۔ چاٹ مسالہ۔ لیموں کا جوس (رس) ایک پیالے میں باہم یکجا کریں
  10. 10 آہستگی کے ساتھ اچھا لیں
  11. 11 دھنیا کے ساتھ گارنش کریں
  12. 12 فی الفور کھانے کے لیے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(5148) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Chaat, Chana Chaat Aur Dahi Bhalla - مزید پنجابی چاٹ، چنا چاٹ، دہلی بھلے وغیرہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Aloo Ki Chaat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Ki Chaat is a Punjabi Chaat, Chana Chaat Aur Dahi Bhalla, and listed in the Punjabi Chaat, Chana Chaat and Dahi Bhallay. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.