Aloo Marmara Recipe In Urdu - Recipe No. 5095

آلو مرمرا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5095

Aloo Marmara  Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

240 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو 3 عدد بڑے
2 سوجی 2 چمچ
3 مرچ حسب ضرورت
4 سفید زیرہ ایک چٹکی
5 پنیر 2 چمچ
6 نمک حسب ضرورت
7 انڈے 2 عدد
8 تلنے کے لیئے گھی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تین بڑے آلو اُبال کر مسل لیں
  2. 2 دو بڑے چمچ باریک سوجی میں ڈالیے
  3. 3 مرچ پسند کے مطابق
  4. 4 چٹکی بھر سفید زیرہ پسا ہوا
  5. 5 دو بڑے چمچے کش کیا ہوا چیز (Cheese) اور ضرورت کے مطابق نمک ڈالیں
  6. 6 دو انڈے بھی پھینٹ کرملا دیں
  7. 7 اب کسی موٹے سوراخوں والی چھلنی میں ڈال کر رکھیں
  8. 8 کڑاہی میں تلنے کے لیے تھوڑا گھی گرم کریں
  9. 9 لکڑی کی ڈوئی سے اس ماوے کو دبائیں
  10. 10 گھی میں موٹی سویوں کی طرح مرمرے گریں گے
  11. 11 جب یہ مرمرے گھی کی سطح پر آجائیں تو چھلنی کے ساتھ گھی سے نکال کر صاف موٹے کاغذ پر رکھتے جائیں۔
  12. 12 ہت خستہ اور مزیدار ہوں گے

متعلقہ پکوان

(3541) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable - مزید پاکستانی سبزیوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Aloo Marmara , learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Marmara is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.