Aloo Matar Halwa Recipe In Urdu - Recipe No. 3738

آلو مٹر کا حلوہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 3738

Aloo Matar Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

204 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو کلو
2 مٹر کے دانے کلو
3 چینی تین پاؤ
4 گھی ڈیڑھ پاؤ
5 بالائی ایک پاؤ
6 کیوڑا ایک چمچہ
7 سبز الائچی چند دانے
8 پسا ہوا ناریل ایک پاؤ
9 کشمش ایک چمچ
10 بادام کی گری ایک چھٹانک
11 ذرا سی پسی ہوئی زعفران

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلوؤں کو چھیل کر کدوکش کر کے کھلے منہ کے دیگچے میں ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں
  2. 2 آنچ ہلکی رہے اور اپنے ہی پانی میں آلوؤں کو گلنے دیں
  3. 3 گلنے پر اتار لیں
  4. 4 اب آلو اور مٹر الگ الگ یا ایک ہی جگہ پیس لیں
  5. 5 چینی میں تین پاؤ پانی ڈال کر چاشنی بنالیں
  6. 6 بالائی کو پھینٹ لیں
  7. 7 اس میں زعفران ملا دیں
  8. 8 سبز الائچیوں کے دانوں کو بھونیں اور پھر ناریل ڈال کر دوبارہ بھونیں
  9. 9 اب مٹر اور آلو ڈال کر مزید بھونتے جائیں
  10. 10 اس کے ساتھ بالائی ملی زعفران اور چاشنی ڈال دیں
  11. 11 حلوابھن کر گھی چھوڑنے لگے تو کیوڑا ڈال کر اتار لیں اور چند لمحے ڈھکا رہنے دیں
  12. 12 طشتری میں انڈیل لیں
  13. 13 چاندی کے ورق لگائیں اور بادام اوپری سطح سجائیں اور من چاہے توکسی پھل کی قاشیں اور پھولوں کی پتیاں بھی رکھ لیں

متعلقہ پکوان

(7533) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet - مزید میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Aloo Matar Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Matar Halwa is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.