Aloo Matar Kay Roll Recipe In Urdu

آلو اور مٹر کے رول بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Aloo Matar Kay Roll, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Matar Kay Roll is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 12 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Aloo Matar Kay Roll Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

12 افراد

کیلوریز‎

130 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو آدھا کلو
2 نمک حسب ضرورت
3 سرخ مرچیں حسب ضرورت
4 کالی مرچیں (پسی ہوئی) ایک چمچہ
5 ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت
6 مٹر آدھا کلو
7 انڈے چار عدد
8 گھی حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پہلے آلو ابال لیں اور اس کے بعد انہیں اچھی طرح چھیل لیں
  2. 2 ان میں نمک، سرخ مرچیں اور کالی مرچیں ملائیں
  3. 3 مٹر کے دانے علیحدہ برتن میں اتنی دیر تک پکائیں کہ وہ گل جائیں اور جب وہ گل جائیں تو انہیں بھی نمک، کالی مرچ ملا کر اچھی طرح مل لیں
  4. 4 اب پسے ہوئے آلوؤں کے دو یا تین انچ لمبے رول بنائیں اور ان کے درمیان پسے ہوئے مٹر رکھتے جائیں
  5. 5 اس کے بعد رول کے کنارے ملا کر انہیں بند رول کی شکل دے دیں
  6. 6 اب انہیں ڈبل روٹی کا چورا لگائیں
  7. 7 پھر پھینٹے ہوئے انڈوں میں انہیں ڈبو کر ہلکی آنچ پر تلیں
  8. 8 جب وہ سرخی مائل ہو جائیں تونکال لیں
  9. 9 یہ ڈش کھانے کے علاوہ چائے کے ساتھ بھی استعمال ہو سکتی ہے

متعلقہ پکوان

(3925) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب