Aloo Methi Kasuri Recipe In Urdu

آلو میتھی بنانے کی ترکیب

Aloo Methi Kasuri Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

9 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

اجزائے ترکیبی:
1 3 کپ تازہ میتھی کے پتے۔
2 4 کھانے کے چمچ آئل۔
3 1 چائے کا چمچ زیرہ۔
4 1 چائے کا چمچ لہسن کٹا ہوا۔
5 1 چائے کا چمچ ادرک کٹا ہوا۔
6 نمک حسبِ ذائقہ۔
7 2 عدد سالم خشک سرخ مرچیں
8 1 کپ آلو ابلے اور چھیلے ہوئے۔
9 1 چائے کا چمچ سبز مرچیں کٹی ہوئی۔
10 2 چائے کے چمچ پسا ہوا سوکھا دھنیا۔
11 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی۔
12 1 چائے کا چمچ ہینگ۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میتھی کے پتوں کو دھوئیں۔
  2. 2 میتھی کے پتوں کو کاٹ لیں۔
  3. 3 ان پر کسی قدر نمک چھڑک دیں۔
  4. 4 انہیں تقریباً 1 گھنٹہ تک ایک جانب رکھ دیں۔
  5. 5 ان کا تمام تر پانی نچوڑ لیں۔
  6. 6 پانی نچوڑنے کے بعد انہیں ایک جانب رکھ دیں۔
  7. 7 ایک پین میں آئل گرم کریں۔
  8. 8 آئل میں زیرہ شامل کریں۔
  9. 9 زیرہ جب چٹخنے لگے تب اس میں لہسن۔ادرک۔ نمک۔ سرخ مرچیں اور آلو شامل کریں۔
  10. 10 تقریباً 5 منٹ تک اسٹر۔ فرائی کریں۔
  11. 11 میتھی کے پتے۔ پسا ہوا سوکھا دھنیا۔ پسی ہوئی ہلدی اور ہینگ شامل کریں۔
  12. 12 بخوبی یکجا کریں۔
  13. 13 ایک ڈھکن کے ساتھ ڈھانپ دیں۔
  14. 14 دھیمی آنچ پر 10 منٹ تک کے لیے پکائیں۔
  15. 15 گرما گرم کھانے کے لیے پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(5672) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Aloo Methi Kasuri, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Methi Kasuri is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 9 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.