Aloo Mutter Recipe In Urdu

آلو مٹر بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Aloo Mutter, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Mutter is a Mix Sabzi, and listed in the mix vegetable. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Aloo Mutter Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

238 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 2 کھانے کے چمچ آئل
2 1 چائے کا چمچ زیرہ
3 2 کپ پیاز کٹے ہوئے
4 1 چائے کا چمچ ادرک پیسٹ
5 1 چائے کا چمچ سبز مرچ پیسٹ
6 1 چائے کا چمچ لہسن پیسٹ
7 1 کپ ٹماٹر۔ کٹے ہوئے
8 ایک چٹکی ہلدی
9 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ
10 1 چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ
11 1 کپ سبز مٹر۔ اُبلے ہوئے
12 1 کپ آلو۔ اُبلے ہوئے۔ چھیلے ہوئے۔ اور مکعبوں (Cubes) میں کئے ہوئے
13 1 کھانے کا چمچ دھنیا۔ کٹا ہوا۔ برائے گارنش

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پین میں آئل گرم کریں
  2. 2 آئل میں زیرہ شامل کریں
  3. 3 زیرہ جب چٹخنے لگے تب اس میں پیاز شامل کریں اور اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ پیاز سنہری براؤن بن جائے
  4. 4 ادرک پیسٹ۔ سبز مرچ پیسٹ۔ لہسن پیسٹ اور ٹماٹر شامل کریں
  5. 5 اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ ٹماٹر پک جائیں اور مکسچر آئل چھوڑ دے
  6. 6 ہلدی۔ پسی ہوئی سرخ مرچ۔ پنجابی گرم مسالہ۔ سبز مٹر۔ اور آلو شامل کریں اور کچھ دیر تک پکائیں
  7. 7 1 پانی اور نمک شامل کریں اور اُبالا آنے دیں
  8. 8 آلوؤں کے 2 تا 3 ٹکڑے پین میں کچل لیں تاکہ شوربہ گاڑھا بن جائے۔ 2 تا 3 منٹ تک اُبلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں
  9. 9 دھنیا کے ساتھ گارنش کریں
  10. 10 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(3587) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Sabzi - مزید مختلف اقسام کی سبزی

More Recipes - مزید تراکیب