Aloo Posto Recipe In Urdu - Recipe No. 7261

Aloo Posto Urdu recipe is available at UrduPoint. Aloo Posto is a famous dish in this region. You can read here Aloo Posto recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Aloo Posto. You can know the complete method to make Aloo Posto on this page. We will also tell you how long it will take to make Aloo Posto. Read the recipe, ingredients, and everything related to Aloo Posto below.

آلو پوسٹو بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7261

Aloo Posto Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 آلو 5-6 عدد

2 ہری مرچیں 2 عدد

3 شکر 1/2 چائے کا چمچہ

4 خشخاش 4 کھانے کے چمچے

5 کلونجی 1/2 چائے کا چمچہ

6 دیسی گھی 1 چائے کا چمچہ

7 نمک حسب ذائقہ

8 سرسوں کا تیل 2 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلو چھیل کر 1 انچ کے ٹکڑوں میں کاٹ کر پیالے میں ڈالیں اور پانی میں بھگو کر رکھیں۔
  2. 2 خشخاش ایک کپ گرم پانی میں ڈال کر 15-20 منٹ رکھیں اور چھان کر فوڈ پروسیسر میں ڈال کر گرائنڈ کرکے پیسٹ بنا لیں۔
  3. 3 سوس پین میں تیل ڈال کر درمیانی آنچ پر تیز گرم کریں اور چولہا بند کرکے تھوڑا ٹھنڈا کر لیں۔
  4. 4 ہلکا گرم رہ جائے تو کلونجی ڈال کر اسٹر فرائی کریں اس میں آلو ڈال کر فرائی کریں آنچ درمیانی رکھیں۔
  5. 5 5 منٹ بعد خشخاش کا پیسٹ ڈال کر مکس کرکے 1/2 کپ پانی ڈال کر مکس کریں اور ہلکی آنچ پر پکائیں۔
  6. 6 آلو تقریباً گل جائے تو شکر‘نمک اور ہری مرچیں ڈال کر مکس کرکے آلو مکمل گل جانے تک پکائیں۔
  7. 7 سرونگ ڈش میں نکال کر اوپر سے دیسی گھی ڈالیں اور گرم گرم شروع کریں۔

(2289) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo

Urdu cooking recipe of Aloo Posto, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Posto is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.