Aloo Tikki Recipe In Urdu

آلو کے کٹلٹس بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Aloo Tikki, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Tikki is a Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks, and listed in the Punjabi Samosa, Pakora, Kabab and snacks. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 10 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Aloo Tikki Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

10 افراد

کیلوریز‎

150 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو(ابال لیں) ایک پیالی
2 پنیر 200 گرام
3 سرخ لوبیا(ابلا ہوا) آدھی پیالی
4 لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ
5 انڈا ایک عدد
6 مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
7 سفید مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
8 بریڈ کرمز دو کھانے کے چمچ
9 چیز(کدوکش کیا ہوا) 50گرام
10 سالسہ ضرورت کے مطابق

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پنیر، آلو، نمک، بریڈکرمز اور کالی مرچ مکس کر کے یکجان کر لیں
  2. 2 پین ،لیمن جوس، نمک اور سرخ مرچ ملا کر گرائنڈ کر لیں
  3. 3 آلو کے آمیزے کے یکساں طور پر گولے بنائیں اور اسے تھوڑا تھوڑا دبا دیں
  4. 4 بین کا تھوڑا سا آمیزہ لے کر آلوؤں میں بھر کر ٹکیہ کی شکل میں کر لیں
  5. 5 فرائنگ پین میں پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈبو ڈبو کر تل لیں اور سالسہ کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3182) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks - مزید پنجابی سموسے، پکوڑے، کباب اور دیگر سنیکس

More Recipes - مزید تراکیب