American Biscuits Recipe In Urdu

امریکن بسکٹ بنانے کی ترکیب

American Biscuits Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

10 افراد

کیلوریز‎

90 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گندم کا چھانا ہوا باریک آٹا 3/4 کپ
2 میدہ دو بڑے چمچ (اوپر سے برابر کرکے)
3 نمک ایک چھوٹی چٹکی
4 بیکنگ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
5 پورج (ڈبے والا دلیا) دوبڑے چمچ (ہاتھوں سے مسل لیں)
6 مکھن تین بڑے چمچ
7 چینی پسی ہوئی تین بڑے چمچ
8 دودھ 2-1/2 بڑے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدہ، آٹا، نمک اور بیکنگ پاؤڈر تین مرتبہ چھان لیں
  2. 2 اب پورج ملالیں
  3. 3 تمام چیزوں میں مکھن ملا کر ہاتھوں سے ملیں
  4. 4 اب دودھ ڈال کر ملائیں
  5. 5 اگر ضرورت محسوس کریں تو دودھ کا اور چھینٹا دیں
  6. 6 ماوا اتنا سخت ہو کہ آرام سے اس کے چھوٹے چھوٹے گول پیڑے بنا کر چپڑی ہوئی ٹرے می دور دور رکھے جاسکیں
  7. 7 اوپر سے ہلکا دبا لیں اور بیک کرلیں
  8. 8 تاؤ درمیانہ ہونا چاہئیے
  9. 9 اس ماوے کو میدے والا ہاتھ لگا کر پتلا پیل کر کے کسی سانچے سے گول کاٹ کر ان میں کانٹے کو دور دور چبھو کر چھید لیں
  10. 10 پھر بیک کریں

متعلقہ پکوان

(4304) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From American Food - مزید امریکن کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of American Biscuits, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. American Biscuits is a American Food, and listed in the America Food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 10 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.