American Chicken Roast Recipe In Urdu

ا مریکن چکن بروسٹ بنانے کی ترکیب

American Chicken Roast Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سالم مرغ 1عدد
2 سیاہ مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچہ
3 کریم 1/2کپ
4 مسٹرڈپیسٹ 1چائے کا چمچہ
5 سویا سوس 1کھانے کا چمچہ
6 ووسٹرشائر سوس 1کھانے کا چمچہ
7 باربی کیو سوس 1کھانے کا چمچہ
8 پیاز 3عدد (چھوٹی)
9 گاجر 2-3عدد (سلائس کاٹ کر ابال لیں)
10 آلو(چھیل کر ابال لیں) 4-5عدد
11 نمک حسب ذائقہ
12 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغ پر سیاہ مرچ پاؤڈر‘کریم‘مسٹرڈ پیسٹ ‘سویا سوس‘ووسٹر شائر سوس‘باربی کیو سوس اور نمک لگا کر 1گھنٹے تک میرینیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں۔
  2. 2 کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں میرینیٹ کیا ہوا مرغ معہ میر ینیشن ڈال کر فرائی کریں۔
  3. 3 فرائی ہوئے مرغ میں پیاز‘آلو اور گاجر ڈال کر ڈھک کر 10منٹ تک پکائیں۔ ایک بیکنگ ڈش میں فرائی کیا ہوا مرغ اور سبزیوں کو رکھیں ۔
  4. 4 پہلے سے گرم اوون میں 150 Cپہ رکھ کر 15-20منٹ تک بیک کریں ۔مزیدار امریکن چکن بروسٹ تیار ہے‘سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم سروکریں۔

(418) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Roast And Beef Roast, Baked Meat - مزید روسٹ، روسٹد اور بیکڈ گوشت

Urdu cooking recipe of American Chicken Roast, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. American Chicken Roast is a Mutton Roast And Beef Roast, Baked Meat, and listed in the Mutton Roast and Beef Roast, Baked Mutton. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.