American Chicken Wings Recipe In Urdu - Recipe No. 7586

American Chicken Wings Urdu recipe is available at UrduPoint. American Chicken Wings is a famous dish in this region. You can read here American Chicken Wings recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for American Chicken Wings. You can know the complete method to make American Chicken Wings on this page. We will also tell you how long it will take to make American Chicken Wings. Read the recipe, ingredients, and everything related to American Chicken Wings below.

امریکن چکن ونگز بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7586

American Chicken Wings Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ونگز 24 عدد

2 تیل حسب ضرورت

3 مکھن 6 کھانے کے چمچے

4 ہاٹ پیپر سوس 1/4 کپ

5 سرکہ 1 کھانے کا چمچہ

6 نمک حسب ذائقہ

چیز ڈِپ کیلئے:

1 پنیر 120 گرام

2 مایونیز 1/2 کپ

3 کریم 1/2 کپ

4 پیاز (چوپ کر لیں) 2-3 عدد

5 لہسن کا جوا 1 عدد (چوپ کر لیں)

6 سرکہ 1 کھانے کا چمچہ

7 سلاد پتہ گارنشنگ کیلئے

8 کرسٹی بریڈ سرو کرنے کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پنیر کو ایک پیالے میں رکھ کر کانٹے کی مدد سے میش کر کے اس میں مایونیز‘ کریم‘ پیاز‘ لہسن اور سرکہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور فریج میں رکھ دیں۔
  2. 2 چھری سے تمام چکن ونگز کو درمیان سے کاٹ کر دو حصوں میں تقسیم کریں۔
  3. 3 اب ایک بڑے سوس پین میں ڈیپ فرائنگ کے لئے تیل گرم کریں اور اس میں چکن ونگز کو ڈال کر تلیں۔
  4. 4 گولڈن براؤن ہونے پر نمک ڈال کر مکس کریں۔
  5. 5 ایک چھوٹے سوس پین میں درمیانی آنچ پر مکھن پگھلا کر اس میں ہاٹ پیپر سوس اور سرکہ ڈالیں اور اس کے فوراً بعد ونگز ڈال دیں۔
  6. 6 اچھی طرح مکس کریں، سلاد کے پتے‘ کرسٹی بریڈ اور چیز ڈپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

(499) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Wings

Urdu cooking recipe of American Chicken Wings, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. American Chicken Wings is a Chicken Wings, and listed in the Buffalo wing. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.