American Chowmein Recipe In Urdu - Recipe No. 6773

امریکن چاؤمین بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6773

American Chowmein Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ایگ نوڈلز 1 پیکٹ
2 ہری پیاز(چوپ کر لیں) 2 عدد
3 گاجر(اسٹرپس کاٹ لیں) 2 عدد
4 بند گوبھی(چوپ کر لیں) 3 کپ
5 شملہ مرچیں 2 عدد(اسٹرپس کاٹ لیں)
6 لہسن(چوپ کیا ہوا) 1 کھانے کا چمچہ
7 پیپریکا پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
8 سیاہ مرچیں(کُٹی ہوئی) 1 چائے کا چمچہ
9 ووسٹر سوس 2 کھانے کے چمچے
10 نمک حسب ذائقہ
11 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1نوڈلز کو اُبال لیں چھلنی میں ڈال کر پانی نکال دیں اور تھوڑا تیل ڈال کر مکس کر دیں تاکہ نوڈلز چپکے نہ پائیں۔
  2. 2 سوس پین میں تیل گرم کرکے لہسن ڈال کر فرائی کریں اور نوڈلز ڈال کر مکس کریں۔
  3. 3 ہری پیاز‘گاجر‘شملہ مرچ‘بند گوبھی‘نمک‘پیپریکا پاؤڈر‘کُٹی ہوئی سیاہ مرچیں‘ووسٹر سوس اور نوڈلز ڈال کر مکس کر دیں۔
  4. 4 سرونگ ڈش میں نکال کر چلی گارلک سوس کے ساتھ شروع کریں۔

(817) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From American Food - مزید امریکن کھانوں کی تراکیب

Urdu cooking recipe of American Chowmein, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. American Chowmein is a American Food, and listed in the America Food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.