Amritsari Paneer Recipe In Urdu

پنیر امرتسری بنانے کی ترکیب

Amritsari Paneer  Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 2 کپ پنیر (کاٹج پنیر) 25 ملی میٹر (1 انچ) مکعبوں (Cubes) میں کٹا ہوا
2 4 تا 5 کھانے کے چمچ بیسن خشک روسٹ کر دہ
3 ڈیپ فرائی کرنے کے لیے آئل
4 1 کھانے کا چمچ چاٹ مسالہ چھڑکنے کے لیے۔
5 2 چمچ ادرک لہسن پیسٹ۔
6 1 چائے کا چمچ اجوائن
7 چند قطرے اورنج فوڈ کلر۔
8 نمک حسبِ ذائقہ۔
9 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیار کردہ میری نیڈ کے ساتھ پنیر باہم یکجا کریں
  2. 2 آہستگی کے ساتھ اچھالیں حتیٰ کہ میری نینڈ کی تہہ یکساں اور ہموار انداز میں پنیر کے مکعبوں پر ہر ایک سائیڈ سے بخوبی جم جائے۔
  3. 3 اس کے بعد 15 منٹ تک کے لیے انہیں ایک جانب رکھ دیں۔
  4. 4 میری نیٹڈ کردہ پنیر پر بیسن چھڑکیں اور آہستگی کے ساتھ مکس کریں تاکہ تمام اطراف پر بیسن کی تہہ یکساں اور ہموار انداز میں جم جائے۔
  5. 5 ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں۔
  6. 6 آئل دھمی آنچ پر گرم کریں۔
  7. 7 آئل میں پنیر کے ٹکڑے ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ سنہری براوؤن رنگت کے حامل بن جائیں۔
  8. 8 آئل جذب کرنے والے کاغذ پر نچوڑ یں۔
  9. 9 چاٹ مسالہ چھڑک کر گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(5211) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Indian Food - مزید انڈین کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Amritsari Paneer , learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Amritsari Paneer is a Indian Food, and listed in the india food. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.