Anda Aur Tamatar Recipe In Urdu

انڈے اور ٹماٹر بنانے کی ترکیب

Anda Aur Tamatar Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

320 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انڈے چھ عدد
2 گھی ایک پاؤ
3 ہلدی آدھا چمچ
4 دھنیا پسا ہوا ایک چمچ
5 دہی آدھا پاؤ
6 ٹماٹر ایک پاؤ
7 ادرک اور لہسن پسا ہوا چائے کا آدھا چمچ
8 لال مرچ اور نمک حسب ذائقہ
9 زیرہ ایک چٹکی
10 ہری مرچ چار عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں گھی کو گرم کرنے کے بعد پیاز کو کاٹ کر بادامی رنگ ہونے تک تل لیں
  2. 2 پھر دہی کے ساتھ تمام مصالحے ملا دیں
  3. 3 دیگچی کو ڈھک دیں اور دھیمی آگ پر پکنے دیں
  4. 4 جب پیاز گل جائے اورمصالحے اور دہی کی بوختم ہو جائے تو اس میں ٹماٹر کاٹ کر ڈال دیں اور اچھی طرح سے انہیں بھون لیں
  5. 5 بھوننے کے بعد انڈوں کو توڑ کر دیگچی میں ڈال دیں
  6. 6 ساتھ ہی ہری مرچ ڈالنے کے بعد ان کو بھونتے رہیں یہاں تک کہ ٹماٹر اور انڈے آپس میں اچھی طرح مل جائیں
  7. 7 پھر پانی کے چھینٹے کے ساتھ تھوڑا پکنے دیں
  8. 8 پھر پانچ منٹ دم کے بعد ڈش میں نکال لیں اور اوپر گرم مصالحہ چھڑک لیں
  9. 9 انڈے اور ٹماٹر تیار ہیں
  10. 10 اس ڈش کو اگر آپ گرم گرم استعمال کر یں تو بہتر ہے
  11. 11 ٹھنڈا کر کے کھانے سے یادوبارہ گرم کرنے سے اس کا ذائقہ بدل جاتا ہے
  12. 12 آٹھ افراد کے لئے کافی ہے

متعلقہ پکوان

(4043) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Anda Aur Tamatar, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Anda Aur Tamatar is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.