Anda Fry Ghost Recipe In Urdu

انڈا فرائی گوشت بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Anda Fry Ghost, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Anda Fry Ghost is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Anda Fry Ghost Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

82 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت گائے کا آدھا کلو (بغیر ہڈی کا)
2 گھی آدھا پاؤ
3 ہری مرچ چھ عدد
4 ہرا دھنیا چائے کا ایک چمچ
5 لہسن پسا ہوا چائے ایک چمچ
6 انڈے تین عدد
7 پیاز دو عدد
8 ٹماٹر دو عدد
9 پودینہ تھوڑا سا
10 ادرک چائے ایک چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت میں ادرک، لہسن اور نمک مناسب ڈال کر ابال لیں
  2. 2 پھر اس کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں
  3. 3 انڈے پھینٹ لیں
  4. 4 پیاز، ہری مرچ، ہرا دھنیا، ٹماٹر، پو دینہ سب کاٹ لیں
  5. 5 دیگچی میں تین چمچے گھی ڈال کر پیاز سرخ کر لیں
  6. 6 اب اس میں گوشت کے ٹکڑے اور تمام کٹی ہوئی سبز چیزیں ڈال دیں
  7. 7 پھر انڈے پھینٹ کر اس میں نمک اور کالی مرچ ڈال کر بھون لیں
  8. 8 پانی نہ ڈالیں
  9. 9 پھر ڈشوں میں نکال کر سلاد اور تلی ہوئی مٹر سے سجا کر نوش جان کریں

متعلقہ پکوان

(4149) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب