Anda Masala Recipe In Urdu

انڈامصالحہ بنانے کی ترکیب

Anda Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

195 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انڈے (ابال کر ہرانڈے پر کٹ لگائیں ) چھ عدد
2 سبز دھنیہ (باریک کترا ہوا) دو کھانے کے چمچ
3 نمک حسب ذائقہ
پیسٹ بنانے کے لیئے:
1 پیاز (باریک کٹے ہوئے) دو عدد
2 سبز مرچ چار عدد
3 ادرک (باریک کٹاہوا) ایک انچ کا ٹکڑا
4 لہسن 8 جوئے ناریل ایک کھانے کا چمچ
5 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
6 بڑی الائچی تین عدد
7 دار چینی (توڑ لیں) ایک الائچی کا ٹکڑا
8 کالی مرچ چوتھائی چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مصالحوں میں تھوڑا سا پانی ڈال کر پیسٹ بنالیں
  2. 2 سوس پین میں تیل گرم کر کے پیسٹ اور نمک شامل کر کے پکائیں
  3. 3 جب گاڑھا شوربہ تیار ہو جائے تو انڈے اور دھنیہ سبز ڈال کر اچھی طرح مکس کریں
  4. 4 گرم گرم پیش کریں

متعلقہ پکوان

(2370) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Anda Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Anda Masala is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.