Anda Rolls Recipe In Urdu

انڈے کے رولز بنانے کی ترکیب

Anda Rolls Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

196 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انڈے چار عدد
2 گندم کا آٹا دو پیالی
3 پیاز(باریک کٹا ہوا) ایک عدد
4 سبز دھنیہ (کٹا ہوا) ایک کھانے کا چمچ
5 ٹماٹر(کٹا ہوا) ایک عدد
6 سبز مرچیں چار عدد
7 کٹی ہوئی چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
8 نمک، کالی مرچ اور گھی حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آٹے کو روٹیوں کے آٹے کی طرح گوندھ لیں
  2. 2 روٹی بیل لیں اور توے پر ڈالیں
  3. 3 جب تھوڑی سی پک جائے تو انڈا تو ڑ کر ڈالیں اور دوسرے اجزا مکس کر کے تھوڑے سے اوپر ڈالیں
  4. 4 روٹی کا رول بنا کر اسے تل لیں
  5. 5 باقی روٹیاں کابھی اسی طرح رول بنا لیں

متعلقہ پکوان

(5137) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Anda Rolls, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Anda Rolls is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.