Anday Aalo Ka Saalan Recipe In Urdu

انڈے آلو کا سالن بنانے کی ترکیب

Anday Aalo Ka Saalan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 انڈے چھ عدد سخت ابال لیں
2 آلو چار عددچار ٹکڑوں میں کاٹ لیں
3 پیاز دو عدد باریک کاٹ لیں
4 دہی ڈیڑھ پاؤ پھینٹ لیں
5 لونگ چار عدد
6 کالی مرچ چار عدد
7 دھنیا پاؤڈر ایک ٹی اسپون
8 پسی لال مرچ دو چمچے
9 نمک حسب ذائقہ
10 پانی حسب ضرورت
11 جائفل جاوتری پاؤڈر آدھا ٹی اسپون
12 چھوٹی الائچی تین عدد
13 کیوڑہ چند قطرے
14 تیل ایک کپ
15 پسا گرم مسالا آدھا ٹی اسپون

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گرم تیل میں پیاز ڈال کر سنہری تل کر نکال لیں اور دو چار منٹ کیلئے فریج میں رکھ کر نکالیں
  2. 2 پیاززیادہ کرسپی ہوجائے گی،، اسے چورا کرلیں
  3. 3 یا چاہیں تو دہی میں ڈال کر بلینڈ کرلیں
  4. 4 اسی بچے ہوئے تیل میں لہسن ادرک پیسٹ کو ہلکا سا فرائی کریں۔۔۔
  5. 5 اس میں دہی کا پیسٹ اور تمام مسالے ڈال دیں سوائے جائفل جاوتری اور کیوڑے کےعلاوہ
  6. 6  یہ چیزیں دم پر ڈالی جائیں گی
  7. 7 آلو شامل کریں اور ایک گلاس پانی ڈال کر گلا لیں،،،آلو گل جائیں،مسالہ یکجان ہوجائے اور تیل اوپر آجائے تواس میں ابلے ہوئےانڈےڈال دیں۔۔۔
  8. 8 اب اس پر جائفل جاوتری پاؤڈر چھڑک دیں اور کیوڑے کے ساتھ آدھا کپ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ منٹ کیلے دم دے دیں
  9. 9 مزےدار انڈے آلو کاسالن تیار ہے

متعلقہ پکوان

(572) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Anday Aalo Ka Saalan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Anday Aalo Ka Saalan is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.