Anday Ke Kabab Recipe In Urdu

انڈوں کے کباب بنانے کی ترکیب

Anday Ke Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

303 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو چار عدد
2 گھی حسب ضرورت
3 پیاز (باریک کٹا ہوا) ایک عدد
4 سبز دھنیہ (کترا ہوا) ایک گٹھی
5 نمک حسب ذائقہ
6 پیاز (باریک کٹا ہوا) ایک عدد
7 انڈے (پھینٹ لیں) چھ عدد
8 بریڈکرمز (آدھ پاؤ) 100گرام

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلوؤں کو ابال کر میش کر لیں
  2. 2 گھی گرم کر کے پیاز فرائی کر یں
  3. 3 لیکن براؤن نہ ہونے دیں
  4. 4 ٹماٹر ملا کر دو منٹ پکائیں
  5. 5 سبز دھنیہ اور نمک ملائیں اور 5 عدد انڈوں میں ملا لیں اور اس وقت تک پکائیں جب تک کہ آمیزہ سیٹ نہ ہو جائے
  6. 6 آنچ پر بند کر دیں اور ٹھنڈا ہونے دیں
  7. 7 انڈہ پھینٹ لیں
  8. 8 آلوؤں کی ایک ٹکیہ بنا کر اس میں انڈوں کا تھوڑا سا آمیزہ بھریں اور اطراف سے پیٹ کر کباب کی شکل دیں
  9. 9 فرائنگ پین میں تھوڑا سا اور گھی ڈال کر گرم کریں
  10. 10 آلوؤں کے کباب کو ایک ایک کر کے پہلے انڈے میں ڈبوئیں
  11. 11 پھر بریڈکرمز لگا کر تل کر سنہری کر لیں
  12. 12 ٹماٹو سوس یا چٹنی کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(2133) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Anday Ke Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Anday Ke Kabab is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.