Anday Ki Safedi Aur Cake Recipe In Urdu

انڈوں کی سفیدی اور رس بھری کے کیک بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Anday Ki Safedi Aur Cake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Anday Ki Safedi Aur Cake is a Cake, and listed in the cake. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 12 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Anday Ki Safedi Aur Cake Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

12 افراد

کیلوریز‎

214 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بورا شکر دو اونس
2 تازہ رس بھری چھ اونس
3 میدہ چار اونس
4 آئسنگ شوگر ایک اونس
5 مکھن دو اونس
6 بڑا انڈا ایک عدد
7 بادام کے ست چند قطرے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پکانے والی ٹرے پر کاغذ لگائیں اور اس پر ایک چھ انچ کا گول نشان بنائیں
  2. 2 انڈے کی سفیدی کو پھینٹیں کہ وہ سخت ہو جائے
  3. 3 عام طور پر دو اونس بورا شکر میں پھینٹیں
  4. 4 آدھے مکسچر کوٹرے میں گول نشان پر پھیلائیں
  5. 5 باقی آدھے مکسچر کو تیرہ جگہ کنارے کنارے ٹپکائیں اور پھر بالکل ہلکی آنچ کے تنور میں ڈھائی گھنٹے پکائیں
  6. 6 آنچ کو گرم کر یں
  7. 7 جیسے ہی مکسچر بھورے رنگ کا ہونے لگے میدہ کو چھانیں اور پھر باقی شکر ملائیں یہاں تک کہ مکسچرر وٹی کے رنگ کا ہو جائے
  8. 8 انڈے کی زردی ملائیں اور بادام کا ست اور کافی پانی شامل کریں
  9. 9 کہ وہ گوندھا جا سکے سات انچ کے گول دائرہ پر لپیٹیں اور ایک چکنائی لگی پکانے کی ٹرے پر رکھیں
  10. 10 سب میں چھید کر یں اور پچپن نے منٹ تک ہلکی آنچ کے تنور میں پکائیں
  11. 11 تیرہ رس بھریوں کو اوپر کے لئے محفوظ کر یں
  12. 12 باقی کو کیک پر رکھیں
  13. 13 آئسنگ شوگر کو اوپر چھانیں اور ایک ایک رس بھری ہر ایک کیک پر رکھیں

متعلقہ پکوان

(2849) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cake - مزید کیک

More Recipes - مزید تراکیب