Andon Ka Qorma Recipe In Urdu

انڈوں کا قورمہ بنانے کی ترکیب

Andon Ka Qorma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 انڈے 8عدد (اُبلے ہوئے درمیان سے کٹے ہوئے )
2 ہلدی 1چائے کا چمچہ
3 دہی 1کپ
4 نمک حسبِ ذائقہ
5 لیموں کا رس 2کھانے کے چمچے
6 لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچہ
7 کڑی پتہ 3-4عدد
8 تل 1چائے کا چمچہ
9 خشخاش 2چائے کے چمچے
10 بادام 2کھانے کے چمچے(تل’خشخاش ‘بادام کو باریک پیس لیں )
11 تیل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے ہلدی تھوڑا سا پانی ڈال کر گھول لیں
  2. 2 اور یہ مرکب انڈوں پر لگا دیں پھر ایک کڑا ہی میں تیل کو گرم کریں
  3. 3 اور اس میں دہی’لال مرچ پاؤڈر ‘تل‘خشخاش ‘بادام‘نمک ‘کری پتہ ڈال کر اس کو ہلکی آنچ پر پکائیں
  4. 4 یہاں تک کہ سالن گاڑھا ہو جائے
  5. 5 اس کے اُوپر لیموں کا رس ڈا ل کر اُتار لیں یہ ڈش چاولوں کے ساتھ مزادے گی ۔

متعلقہ پکوان

(1476) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Andon Ka Qorma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Andon Ka Qorma is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.