Andoon Kay Pakoray Recipe In Urdu

انڈوں کے پکوڑے بنانے کی ترکیب

Andoon Kay Pakoray Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

579 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انڈے چھ عدد (سوکھا بیسن انڈوں پہ لگانے کے لئے)
2 بیسن ایک کپ
3 نمک حسب ذائقہ
4 لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
5 زیرہ ایک چائے کا چمچہ (کُٹا ہوا)
6 ہلدی پاؤڈر چائے کا چمچہ
7 گرم مصالحہ پاؤڈر چائے کا چمچہ
8 میٹھا سوڈا ایک چٹکی
9 تیل تلنے کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈوں کو سخت ابال کر چھیل لیں
  2. 2 بیسن میں نمک، لال مرچ پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر، زیرہ، میٹھا سوڈا گرم مصالحہ پاؤڈر ڈال کر مکس کر کے پانی سے اچھی طرح پھینٹ لیں
  3. 3 کڑاہی میں تیل گرم کر یں۔ انڈوں پر سوکھا کو بیسن لگا کر اسے بیسن کے آمیزے میں ڈپ کر کے گرم تیل میں فرائی کریں
  4. 4 چٹنی کیچپ کے ساتھ سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(2827) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Ramazan Pakwan - مزید رمضان پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Andoon Kay Pakoray, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Andoon Kay Pakoray is a Ramazan Pakwan, and listed in the Ramadan Pakwan. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.