Andoon Ka Halwa Recipe In Urdu

انڈوں کا حلوہ بنانے کی ترکیب

Andoon Ka Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

285 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انڈے بارہ عدد
2 دودھ دو لیٹر
3 چینی آدھ پاؤ
4 جائفل تھوڑی سی
5 چار مغز آدھ تولہ
6 سبز الائچی چند دانے
7 زعفران دو ماشہ
8 بادام کی گری اور پستہ آدھ پاؤ
9 چاندی کے ورق ضرورت کے مطابق

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈوں کو اچھی طرح پھینٹیں دودھ کو اتنا جوش دیں کہ آدھ پاؤ رہ جائے چینی کا شیرہ بنا لیں
  2. 2 زعفران کو ہلکی سی آنچ دے کر مل لیں اور ایک پیالی گرم دودھ میں الگ سے ڈال دیں
  3. 3 بادام پستہ باریک کاٹ لیں الائچی اور جائفل کو الگ پیس لیں
  4. 4 گھی گرم کر کے اس میں انڈے، دودھ چینی اور الائچی وغیرہ ملا دیں اور دیگچی کو سواگھنٹے کے لئے بیک کر یں
  5. 5 لذیذ حلوہ تیار ہے
  6. 6 اس پر چاندی کے ورق لگا لیں

متعلقہ پکوان

(2990) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Andoon Ka Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Andoon Ka Halwa is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.