Aoo Aur Lehsan Ka Pizza Recipe In Urdu

نئے آلو اور لہسن کا پیزا بنانے کی ترکیب

Aoo Aur Lehsan Ka Pizza Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

80 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

470 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 نئے آلو آدھ کلو
2 آئل 3 کھانے کے چمچ
3 لہسن موٹے پسے ہوئے دو جوئے
4 پیزا کی روٹی ایک عدد
5 پیاز باریک کٹا ہوا ایک عدد
6 موزریلا چیز کترا ہوا ڈیڑھ پاؤ
7 سبز دھنیا کترا ہوا دو چائے کے چمچ
8 پنیر سجاوٹ کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1اوون کو 425 درجہ حرارت پر گرم کریں
  2. 2 آلوؤں کو 5 منٹ کے لئے ابال لیں
  3. 3 جب ٹھنڈے ہو جائیں تو سلائس بنا لیں
  4. 4 تین کھانے کے چمچ تیل گرم کر یں اور آلوؤں کو لہسن سمیت 5 سے 8 منٹ کے لئے فرائی کریں
  5. 5 پنیر کی روٹی پر تیل لگائیں اس پر پہلے پیاز اورپھر آلوؤں کے قتلے پھیلا دیں
  6. 6 قتلوں پر سبز دھنیا اور پنیر ڈالیں نمک اور کالی مرچ ڈالیں اور 15 منٹ تک بیک کر یں
  7. 7 سجاوٹ کے لئے سرو کرنے سے پہلے باریک پنیر چھڑکیں

متعلقہ پکوان

(1750) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cheese Fast Food - مزید چیز سے بنے فاسٹ فوڈ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Aoo Aur Lehsan Ka Pizza, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aoo Aur Lehsan Ka Pizza is a Cheese Fast Food, and listed in the Fast Food with Cheese. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 80 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.