Apple Halwa - Saib Ka Halwa Recipe In Urdu

سیب کا حلوہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Apple Halwa - Saib Ka Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Apple Halwa - Saib Ka Halwa is a Halwa, and listed in the Halwa Jaat. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Apple Halwa - Saib Ka Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سیب (چھلے او رپسے ہوئے) 2 عدد
2 کھویا 250 گرام
3 پسا ہوا ناریل 2 پیالی
4 چینی ایک پیالی
5 پسی ہوئی چھوٹی الائچی ایک چائے کا چمچہ
6 پانی 2 کھانے کے چمچے
7 گھی ایک کھانے کا چمچہ
8 پستے چاندی کے ورق سجانے کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں چینی اور ناریل 10 منٹ تک بھونیں
  2. 2  چینی پگھلنے لگے تو پانی ملا کرچند منٹ تک پکائیں
  3. 3 پھر سیب ملائیں اور 10 منٹ مزید پکائیں
  4. 4  اس میں کھویا اور الائچی ملا کر چینی ٹرے میں نکالے اور چمچے سے ہموار کردیں۔
  5. 5 اس پر پستے چھڑکیں اور چاندی کے ورق سے سجادیں۔
  6. 6 جم جائے تو ٹکڑے کاٹ کر پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(4905) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa - مزید حلوہ بنانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب