Apple Pie Bread Recipe In Urdu - Recipe No. 6680

Apple Pie Bread Urdu recipe is available at UrduPoint. Apple Pie Bread is a famous dish in this region. You can read here Apple Pie Bread recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Apple Pie Bread. You can know the complete method to make Apple Pie Bread on this page. We will also tell you how long it will take to make Apple Pie Bread. Read the recipe, ingredients, and everything related to Apple Pie Bread below.

ایپل پائی بریڈ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6680

Apple Pie Bread Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ دو پیالی

2 نمک حسب ذائقہ

3 خشک خمیر دو چائے کے چمچ

4 چینی دو کھانے کے چمچ

5 انڈا ایک عدد

6 خشک دودھ کا پاؤڈر دو کھانے کے چمچ

7 دودھ ایک چوتھائی پیالی

8 مارجرین یا مکھن حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدے میں نمک،خمیر،چینی،انڈا،خشک دودھ اور دو کھانے کے چمچ مارجرین یا مکھن ڈال کر ملا لیں۔پھر نیم گرم دودھ سے گوندھ لیں(اگر ضرورت محسوس کریں تو تھوڑا سا پانی استعمال کر لیں)
  2. 2 اسے گرم جگہ پر ڈھک کر رکھ دیں،جب پندرہ سے بیس منٹ بعد پھول جائے تو اسے دوبارہ گوندھ کر اس کی ایک چوتھائی انچ موٹی چپاتی بیل لیں۔
  3. 3 چپاتی پر تین کھانے کے چمچ مارجرین یا مکھن پھیلا کر لگائیں اور اس پر چار کھانے کے چمچ براؤن شوگر اور دار چینی چھڑک دیں۔
  4. پھر اس کی فلنگ تیار کر لیں

  5. 1آدھا کلو سخت سیب کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر ان پر ایک لیموں کا رس،چار کھانے کے چمچ چینی،آدھا چائے کا چمچ پسی ہوئی دار چینی اور ایک کھانے کا چمچ مارجرین یا مکھن ڈال کر ملائیں۔درمیانی آنچ پر پکا کر اس کا پانی خشک کر لیں۔
  6. 2 فلنگ کو ٹھنڈی کرکے تیار کی ہوئی چپاتی پر پھیلا کر ڈال دیں اور چپاتی کو دونوں طرف سے اٹھا کر رول کر لیں۔
  7. 3 ڈبل روٹی بنانے والے ٹن کو چکنا کرکے اس پر خشک میدہ چھڑک لیں اور رول کو احتیاط سے اٹھا کر اس میں رکھ دیں۔کچن ٹاول سے ڈھک کر دس سے پندرہ منٹ رکھیں۔
  8. 4 پھر گرم کئے ہوئے اوون میں 200Cپر بیس سے پچیس منٹ کے لئے بیک کر لیں۔

(2533) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers And Other Bread Sweet Dishes

Urdu cooking recipe of Apple Pie Bread, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Apple Pie Bread is a Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers And Other Bread Sweet Dishes, and listed in the pudding, bread pudding , bead fingers, bread sweet dishes. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.