Apple Pudding Recipe In Urdu - Recipe No. 3989

ایپل پڈنگ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 3989

Apple Pudding Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

384 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سیب(درمیانہ سائز) چار عدد
2 دودھ چار گلاس انڈے چار عدد
3 چینی(پسی ہوئی) دو پیالی
4 ونیلا ایسنس چائے کے دو چمچ
5 کریم(پھینٹی ہوئی) ایک پیالی
6 چیریز (سجانے کے لئے) حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سیبوں کو چھیل لیں اور اس کے درمیان سے بیج نکال لیں
  2. 2 سیبوں کے ایک جیسے ٹکڑے کاٹ لیں
  3. 3 ایک پیالی چینی اور ایک پیالی پانی کو ملائیں اور پکاکر ملائم کر لیں
  4. 4 ٹھنڈا ہونے کے لئے ایک طرف رکھ دیں
  5. 5 انڈوں کو اتنا پھینٹیں کہ مزید پھینٹنے کی گنجائش نہ رہے
  6. 6 اس میں ایسنس، چینی اور دودھ شامل کر یں اور اتنی اچھی طرح ملائیں کہ چینی حل ہو جائے
  7. 7 ایک پائی ڈش لیں
  8. 8 مرکب پائی ڈش میں ڈالیں
  9. 9 اس میں سیب کے ٹکڑے شامل کر یں اور پک جانے تک یعنی تقریباً پندرہ سے بیس منٹ سٹیم کر یں
  10. 10 ٹھنڈا کر یں اور پھینٹی ہوئی کریم اور چیریز کے ساتھ سجائیں

متعلقہ پکوان

(5097) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cake, Brownie, Pan Cake, Pudding - مزید کیک، برائونی، پین کیک، پڈنگ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Apple Pudding, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Apple Pudding is a Cake, Brownie, Pan Cake, Pudding, and listed in the Cake, Brownies, Pan Cake, Pudding. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.