Ar Paratha Recipe In Urdu

لچھےوالا پراٹھے بنانے کی ترکیب

 Ar Paratha Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 آٹا ایک کپ
2 میدہ دو کپ
3 نمک ایک چٹکی
4 پانی حسبِ ضرورت
5 آئل حسبِ ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدہ ، آٹا، نمک،پانی اور آئل مکس کرکے سخت ڈو تیار کرلیں اور تقریباً دس منٹ کےلیے رکھ دیں۔
  2. 2 اس کے بعد اس ڈو کے چھوٹے چھوٹے سات پیڑے بنا کر الگ الگ بیل لیں، پھر ہر روٹی پر تھوڑا سا آئل لگا کر اس کے اوپر دوسری روٹی رکھ دیں ۔
  3. 3 اسی طرح ساتوں روٹیاں آئل لگا کر ایک دوسرے کے اوپر رکھ دی جائیں، پھر انہیں ایک ساتھ یوں بیلیں کے ایک روٹی بن جائے، اب تیز چھری سے اسی لمبی اور پتلی پٹیاں کاٹ لیں پھر ایک ایک پٹی کو اس طرح رول کریں کہ یہ گول ہوجائیں۔
  4. 4 اب انہیں بیل کر گرم توے میں فرائی کریں، گرما گرم لچھے دار پراٹھے تیار ہیں، دھی یا لسی کے ساتھ بھی کھا سکتی ہیں۔

متعلقہ پکوان

(549) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Ramazan Pakwan - مزید رمضان پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Ar Paratha, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Ar Paratha is a Ramazan Pakwan, and listed in the Ramadan Pakwan. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.