Arvi Kay Kebab Recipe In Urdu

اروی کے کباب بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Arvi Kay Kebab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Arvi Kay Kebab is a Sabzi Kabab, and listed in the vegetable kebab. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Arvi Kay Kebab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

199 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 اروی بڑے سائز کی ایک کلو
2 اجوائن چائے کا چوتھائی چمچہ
3 پسی ہوئی کھٹائی دو کھانے کے چمچ
4 املی لال مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچہ
5 نمک حسب ذائقہ
6 بیسن ایک پیالی
7 پودینہ ایک گھٹی پتے الگ کر لیں
8 ہری مرچ تین عدد بریک کٹی ہوئی
9 انڈا ایک عدد
10 تیل دو پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے اروی کو دھو کر دیگچی میں ابالنے رکھ دیں
  2. 2 ڈھکن ڈھانک دیں
  3. 3 جب اچھی طرح گل جائے تو نکال کر چھلکا اتار لیں
  4. 4 پھر ایک ایک اروی کو دونوں ہاتھوں کے درمیان رکھ کر کباب کی شکل بنالیں اور ایک برتن میں پھیلا کر رکھتے جائیں
  5. 5 اب ایک گہرے پیالے میں بیسن گھولیں
  6. 6 اس میں سارا مصالحہ ملا دیں
  7. 7 ایک ایک اروی کو بیسن میں ڈبو کر ہلکی آنچ میں ڈیپ فرائی کر لیں

متعلقہ پکوان

(3445) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Sabzi Kabab - مزید سبزیوں کے کباب

More Recipes - مزید تراکیب