Arvi Pattay Kay Pakoray Recipe In Urdu - Recipe No. 1775

Arvi Pattay Kay Pakoray Urdu recipe is available at UrduPoint. Arvi Pattay Kay Pakoray is a famous dish in this region. You can read here Arvi Pattay Kay Pakoray recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Arvi Pattay Kay Pakoray. You can know the complete method to make Arvi Pattay Kay Pakoray on this page. We will also tell you how long it will take to make Arvi Pattay Kay Pakoray. Read the recipe, ingredients, and everything related to Arvi Pattay Kay Pakoray below.

اروی پتے کے پکوڑے بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 1775

Arvi Pattay Kay Pakoray Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 اروی پتے دس عدد

2 بیسن 1کپ

3 نمک چائے کا چمچ

4 ہلدی پاؤڈر چائے کا چمچ

5 دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

6 زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

7 شیشم کے بیج دو چائے کے چمچ

8 سوڈا چائے کا چمچ

9 ہنگ چٹکی بھر

10 ادرک ہری مرچ کی پیسٹ ایک چائے کا چمچ

11 گرم مصالحہ پاؤڈر چٹکی بھر

12 چینی چٹکی بھر

13 املی کا جوس ایک کھانے کا چمچ

14 خالص تیل ایک کھانے کا چمچ

15 رائی ایک چائے کا چمچ

16 ہرے دھنیے کے پتے دوکھانے کے چمچ

17 کدو کش کیا ہوا کھوپر دوکھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1اروی کے پتوں کی موٹی گانٹھیں الگ کر کے اچھی طرح دھو لیں اور پھر الگ رکھ لیں۔
  2. 2  بیسن میں سوڈا ڈال کر نمک ،ہلدی، دھنیا ،زیرہ پاؤڈر، شیشم کے بیج، ہنگ ادرک، ہری مرچ کی پیسٹ ،چینی اور ایک چائے کا چمچ تیل ملائیں اور سب چیزوں کو اچھی طرح مکس کر لیں۔
  3. 3 پھر بیسن کے آمیزہ میں املی کا جوس اور اتنا پانی ڈالیں کہ ایک پیسٹ سی بن جائے۔
  4. 4 اس پیسٹ کو اروی پتوں پر ایک جیسا لگائیں ۔ پھر پتوں کو دونوں سروں سے پکڑ کر فولڈ کر یں اور پھر اس طرح رول کر یں کہ پیسٹ باہر نہ نکلے۔
  5. 5  پھر ان رولز کو سٹیمر میں رکھ کر 45منٹ تک سٹیم دیں۔
  6. 6  اس کے بعد ان سٹیم رولز کو موٹے پیسز کی صورت میں کاٹ لیں۔
  7. 7 ایک برتن میں الگ سے تیل گرم کر یں اور رائی ڈال کر جوش دیں، جب وہ جوش کھانے لگے تو ہلکی آنچ کر کے رولز کو ساتھ ساتھ تیل میں ڈال دیں۔
  8. 8  پانچ سے سات منٹ کے بعد اُلٹا دیں تاکہ رولز کی دوسری سائیڈ بھی فرائی ہو جائے۔
  9. 9 مزید پانچ منٹ تک فرائی کرنے کے بعد چولہے سے اتار لیں ، ہرا دھنیا اور کھوپرا ڈال کر پیش کر یں۔ آپ یہ رولز گرم گرم بھی پیش کر سکتے ہیں اور ٹھنڈا کر کے بھی۔

(11888) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Snacks

More Recipes

Urdu cooking recipe of Arvi Pattay Kay Pakoray, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Arvi Pattay Kay Pakoray is a Snacks, and listed in the snacks. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.