Awami Zarda Recipe In Urdu

عوامی زردہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Awami Zarda, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Awami Zarda is a Zarda, Meethe Chawal, and listed in the zarda, meethe chawal. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Awami Zarda Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

250 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چاول ایک کلو
2 چینی ایک کلو
3 گھی آدھ کلو
4 ناریل ایک چھٹانک
5 بادام ایک چھٹانک
6 پستہ آدھی چھٹانک
7 لونگ دو عدد
8 سبز الائچی چند دانے پسی ہوئی
9 زعفران آدھی چٹکی
10 کیوڑہ بڑا چمچ
11 مشک چند قطرے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاولوں کو دھو کر ایک گھنٹے تک بھگویا رکھیں
  2. 2 پتیلے میں دو لیٹر پانی ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں پانی ابلنے لگے تو اس میں چاول ڈال دیں
  3. 3 چاول تین کنی پر گل جائیں تو نچوڑ کر طشتری میں انڈیل لیں چاول اس طرح پھیلائیں کہ پانی خشک جلد ہو جائے
  4. 4 گھی کو پتیلی میں گرم کر یں اس میں پہلے سبز الائچیاں اور لونگ بھونیں
  5. 5 پھر زعفران پانی میں گھول کر ڈال دیں
  6. 6 چاول اور چینی کی چاشنی ایک تار پر تیار کر کے ملا دیں
  7. 7 بادام، پستہ اور ناریل بھی شامل کر لیں اور دم پر لگا دیں
  8. 8 دم لگانے سے پہلے کیوڑا بھی ڈال لیں
  9. 9 پندرہ منٹ کے بعد دیکھیں اگر اتفاق سے چاول سخت رہ گئے ہوں تو ذرا سے دودھ میں پانی ملا کر چھینٹا دیں اور ذرا دیر کے لئے دوبارہ دم پر رکھ دیں
  10. 10 طباق میں کفیگر کے ساتھ چاول پھیلا دیں
  11. 11 ورق لگائیں
  12. 12 ناریل اور پستے کی ہوائیاں چھڑکیں اور دودھ میں ابلے ہوئے چھوہاروں کو کتر کر نوں پر سجائیں بالائی پھینٹ لیں اور اس میں موسمی پھلوں کی قاشیں ملا کر ڈالیں

متعلقہ پکوان

(4198) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Zarda, Meethe Chawal - مزید زردہ، میٹھے چاول

More Recipes - مزید تراکیب