Back And Fry Chargha Recipe In Urdu

بیک اینڈ فرائی چرغا بنانے کی ترکیب

Back And Fry Chargha Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن (سالم) 1عدد
2 ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچہ
3 لال مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچہ
4 دہی 1/2کپ
5 لیموں (رس نکال لیں) 1عدد
6 زردرنگ 1/4چائے کا چمچہ
7 نمک حسب ذائقہ
8 تیل 1/4کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1
    چکن پر تیز چھری کی مدد سے کٹ لگائیں۔ پیالے میں لہسن ادرک پیٹ‘لال مرچ پاؤڈر‘تیل‘نمک
  2. 2 ‘دہی‘لیموں کا رس اور زردرنگ ڈال کر مکس کرکے چکن پر اچھی طرح لگا دیں۔6-7گھنٹے میرینیٹ کریں۔
  3. 3 چرغا بیکنگ ٹرے میں رکھ کر پہلے سے گرم اوون میں 20منٹC ْ 180پر بیک کریں اور اوون سے نکال کر دیگچی میں تیل سمیت ڈال دیں۔
  4. 4 درمیانی آنچ پر ڈھک کر فرائی کریں ،ایک طرف سے سنہری ہو جائے تو پلٹ کر دوسری طرف سے بھی فرائی کرلیں۔سرونگ ڈش میں نکال کر فرائی ویجی ٹیبل اور میکرونی کے ساتھ سروکریں۔

(636) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

Urdu cooking recipe of Back And Fry Chargha, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Back And Fry Chargha is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.