Almond Cookies Recipe In Urdu - Recipe No. 4580

بادام کے بسکٹ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4580

Almond Cookies Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

504 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 میدہ ایک کپ
2 بادام کا پوئڈر ایک چوتھائی کپ
3 بادام کا ایسنس ایک چائے کا چمچ
4 مکھن کی کیوبز تین چوتھائی کپ
5 عمدہ باریک چینی آدھا کپ
6 ثابت بادام گارنشنگ کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تمام اجزاء کو فوڈ پروسیسر میں مکس کر لیں
  2. 2 اس مکسچر کو بسکٹ کی شکل میں بنا دیں
  3. 3 اوپر سے بادام کے ساتھ گارنش کر دیں
  4. 4 اب ان کو ایک سو اسی ڈگری پر دس منٹ تک بیک کریں حتیٰ کہ بسکٹ ہلکے سنہری ہوجائیں

متعلقہ پکوان

(8727) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Snacks - مزید ہلکے پھلکے سنیکس

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Almond Cookies, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Almond Cookies is a Snacks, and listed in the snacks. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.