Badam Biscuit Recipe In Urdu

بادام بسکٹ بنانے کی ترکیب

Badam Biscuit Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مکھن ایک سو پچاس گرام
2 کاسٹر شوگر ایک سو پندرہ گرام
3 انڈے کی زردی ایک عدد
4 آلمنڈ ایسنس اڑھائی ملی لیٹر
5 بادام ایک سو پندرہ گرام کٹے ہوئے
6 میدہ ایک سو پچہتر گرام

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں مکھن اور چینی کو اچھی طرح پھینٹ لیں یہاں تک کہ وہ فلفی ہو جائے۔
  2. 2 پھر اس میں انڈے کی زردی ،میدہ اورکٹے ہوئے بادام ڈال کر ملائیں اور ڈوتیار کرلیں۔
  3. 3 اب اس ڈوکو بیل کر بارہ انچ لمبا رول بنالیں اور ٹھنڈا ہونے کے لیے آدھا گھنٹہ فریج میں رکھ د یں۔
  4. 4 پھر اس کی پیڑ بنائیں اور ایک سوساٹھ ڈگری سینٹی گریڈ پر بیس منٹ کے لیے بیک کرلیں۔

(534) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biscuit And Cookies - مزید بسکٹ اور کوکیز

Urdu cooking recipe of Badam Biscuit, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Badam Biscuit is a Biscuit And Cookies, and listed in the Biscuit and Cookies. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.