Badam Ka Sharbat Recipe In Urdu

بادام کا شربت بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Badam Ka Sharbat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Badam Ka Sharbat is a Badam Thandai And Badam Drinks, and listed in the badam thandai and badam drinks. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Badam Ka Sharbat Recipe In Urdu

اشیاء:
پسے ہوئے بادام ایک پیالی
پسی ہوئی الائچی ایک چمچ
چینی ایک کلو
ترکیب:
1۔ایک پیالی میں پسی الائچی اور بادام ڈال کر گرائنڈر میں مکس کر یں اور ململ کے کپڑے سے چھان لیں۔
2۔پھر دوبارہ گرائنڈر میں ڈال کر ایک پیالی پانی ڈالیں اور مکس کر یں کہ مزید باریک ہو جائے اور دو بارہ چھان لیں۔ اس طرح تین چار دفعہ کر یں اور باداموں کا دودھ نکال لیں۔
3۔ایک لیٹر پانی میں ایک کلو چینی ملائیں اور پکالیں، جب گاڑھا سا شیرہ تیار ہو جائے تو اس میں آدھا چمچ سٹرک ایسڈ یا لیموں کا رس ملا دیں، جب شیرہ ٹھنڈا ہو جائے تو بادام کا دودھ ملا دیں اور ایک بوتل میں بھر کر رکھ لیں۔
4۔جب بنانا ہو تو ایک گلاس پانی میں دو سے تین چمچ ملا کر ساتھ چورا کی ہوئی برف ملائیں اور بچوں اور بڑوں کو دیں، یہ شربت دودھ میں ملا کر بھی دیا جا سکتا ہے۔ دماغ کو طاقت دیتاہے۔

متعلقہ پکوان

(4384) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Badam Thandai And Badam Drinks - مزید بادام کی ٹھنڈائی اور بادام کے مشروبات

More Recipes - مزید تراکیب