Badam Ki Kheer Recipe In Urdu

بادام کی کھیر بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Badam Ki Kheer, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Badam Ki Kheer is a Fruit Chaat, Fruit And Dry Fruits Dishes, and listed in the fruit chat, fruit and dried fruits dishes. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Badam Ki Kheer Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

218 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بادام کی گری ایک پاؤ
2 دودھ دولیٹر
3 چاول ایک چھٹانک
4 چینی آدھ کلو
5 بالائی ایک پاؤ
6 سبز الائچی چند عدد
7 کیوڑا ایک بڑا چمچ
8 پستہ آدھی چھٹانک

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاول صاف کرکے چن کر دو گھنٹے تک بھگوئے رکھیں
  2. 2 پھر پانی سے نکال کر نچوڑ یں اور باریک پیس لیں
  3. 3 پتیلے میں دودھ ڈال کر آگ پر رکھیں
  4. 4 جوش آجائے تو پسے ہوئے چاول، پھینٹی ہوئی بالائی، الائچی کے پسے ہوئے بادام اور چینی ڈال دیں
  5. 5 آگ مدہم مدہم ہو چمچ چلاتے رہیں
  6. 6 چاول اور بادام حل ہو جائیں، شیرہ گاڑھا ہو جائے اور دودھ جوش کھاتے کھاتے تین پاؤ کے قریب رہ جائے اور کھیر کی شکل بننے لگے تو کیوڑا ڈال دیں
  7. 7 تھوڑی دیر دم پر رکھیں
  8. 8 کھیر کو طباق میں الٹ لیں
  9. 9 ورق لگائیں پستے کی ہوائیاں چھڑکیں اور من چاہے تو کسی موسمی پھل کے قتلے بھی رکھ لیں

متعلقہ پکوان

(5668) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fruit Chaat, Fruit And Dry Fruits Dishes - مزید فروٹ چاٹ ، فروٹ اور خشک میوہ جات کی ڈشز

More Recipes - مزید تراکیب