Badam Soup Recipe In Urdu

بادام سوپ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Badam Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Badam Soup is a Mix Soups, and listed in the mixed soups. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Badam Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

104 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بادام10-12عدد
2 دودھ 100ملی لیٹر
3 کریم 50ملی لیٹر
4 پیاز 1عدد(سلائس کاٹ لیں)
5 کارن فلور1کھانے کا چمچ
6 نمک حسبِ ذائقہ
7 تیل1کھانے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بادام اُبلتے ہوئے پانی میں ڈال کر 2نٹ کے بعد نکال لیں
  2. 2 اب ان کا باریک پیسٹ تیار کرلیں
  3. 3 دودھ اور کارن فلور مکس کر کے ایک ترم پیسٹ بنالیں
  4. 4 سوس پین میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کرساتے فرائی کریں
  5. 5 آدھی پیاز نکال لیں
  6. 6 سوس پین میں موجود باقی آدھی پیاز میں بادام کا پیسٹ ڈال کر 1منٹ تک ساتے کریں
  7. 7 اس میں کارن فلور اور دودھ والا پیسٹ ڈال کر آدھا کپ پانی اور نمک بھی شامل کریں
  8. 8 دھیمی آنچ پر پکائیں
  9. 9 1منٹ کے بعد کریم بھی شامل کریں
  10. 10 دھیمی آنچ پر پکاتے رہیں
  11. 11 3-5 منٹ کے بعد سرونگ باؤل میں نکال کر فرائی کی ہوئی پیاز سے گارنش کر کے سرو کریں

متعلقہ پکوان

(4724) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Soups - مزید متفرق مزیدار سوپ

More Recipes - مزید تراکیب