Badam Walay Aloo Kabab Recipe In Urdu

بادام والے آلو کباب بنانے کی ترکیب

Badam Walay Aloo Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

کیلوریز‎

180 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انڈا ایک عدد
2 سیاہ مرچ آدھا چائے کا چمچ
3 آلو تین پاؤ
4 میدہ ایک کپ
5 مکھن پندرہ گرام
6 نمک حسب ذائقہ
7 بادام (چھلکے اترے گری) ایک کپ
8 جائفل چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک 28*32 سینٹی میٹر سائز کی اوون ٹرے کو تیل سے چکنا کر لیں
  2. 2 آلو ابال لیں اور پھر چھیل کرمسل لیں
  3. 3 ان آلوؤں میں انڈے کی زردی، پندرہ گرام مکھن، نمک سیاہ مرچ اور جائفل ملا دیں اورمرکب کو ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں
  4. 4 ایک کاغذ پر میدہ پھیلا لیں
  5. 5 آلوؤں کے آمیزے سے اخروٹ کے سائز کے گولے بناکرمیدہ میں رول کر یں اور فالتو میدہ جھاڑ دیں
  6. 6 ہتھیلی پر رکھ کر کباب کی شکل میں دبائیں
  7. 7 ان کبابوں کو پھینٹی ہوئی انڈے کی سفیدی میں ڈبو کر پلیٹ میں رکھے باداموں میں رکھ کر دبائیں تاکہ بادام ساتھ چپک جائیں
  8. 8 چکنائی لگی ٹرے پر رکھ کر 30 منٹ کے لئے فریج میں ٹھنڈا ہونے دیں
  9. 9 اوون کو پہلے سے 210سینٹی گریڈ پر گرم کر لیں اور 20 منٹ تک ٹرے کو اوون میں رکھ کر کبابوں کو گولڈن کریں
  10. 10 فوراً ہی گرم گرم پیش کریں
  11. 11 ورنہ بادام نرم ہونے لگتے ہیں

(6398) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kabab, Kaleji, Kofta And Tikka - مزید کباب، کلیجی، کوفتے اور تکہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Badam Walay Aloo Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Badam Walay Aloo Kabab is a Kabab, Kaleji, Kofta And Tikka, and listed in the Kebab, liver, Kofta aur Tikka. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.