Badami Chicken Curry Recipe In Urdu

بادامی چکن سالن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Badami Chicken Curry, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Badami Chicken Curry is a Badami Chicken, and listed in the Chicken Badami. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Badami Chicken Curry Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

551 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن 1 کلو
2 بادام پیسٹ 1/2 کپ
3 نمک حسب ذائقہ
4 ہلدی پاوڈر 1/4 چائے کا چمچہ
5 دھنیا پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ
6 لال مرچ پاوڈر 1 چائے کا چمچہ
7 لہسن، ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
8 پیاز (دردر پسی ہوئی) 2 عدد
9 چھوٹی الائچی 4 عدد
10 گرم مصالحہ (کٹا ہوا) 1 کھانے کا چمچہ
11 لیموں (رس نکال لیں) 2 عدد
12 کھویا 1/2 کپ
13 تیل 1/2 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں تیل گرم کر کے الائچی ڈال کر کڑکڑائیں او ر پیاز ڈال کر سنہری کر لیں
  2. 2 چکن ڈال کر فرائی کریں اور لہسن ادرک پیسٹ، نمک۔ لال مرچ پاوٴڈر۔ ہلدی پاوٴڈر۔ دھنیاپاوٴڈر ڈال کر بھونیں
  3. 3 1 کپ پانی ڈال کر چکن گلالیں
  4. 4 چکن گل جائے تو بادام پیسٹ کھویا ڈال کر بھون لیں
  5. 5 گرم مصالحہ اور لیموں کا رس چھڑک دیں
  6. 6 ہرے مصالحے سے گارنش کر کے سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3677) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Badami Chicken - مزید بادامی چکن

More Recipes - مزید تراکیب