Baingan Chutney Recipe In Urdu

بینگن کی چٹنی بنانے کی ترکیب

Baingan Chutney Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

کیلوریز‎

25 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بینگن دو عدد
2 سیاہ اور گول ڈیڑھ پاؤ
3 سبز مرچ چھ عدد
4 املی کے دانے دس بارہ
5 لہسن چھ جوے
6 دھنیا اور پو دینہ تھوڑا تھوڑا
7 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بینگنوں کو گرم چولہے کی راکھ میں دبا دیں
  2. 2 کوئی آدھا گھنٹہ دبا رہنے کے بعد نکال کر دیکھیں
  3. 3 اگر وہ نہ بھنے ہوئے تو دس منٹ اور رہنے دیں
  4. 4 اب ان کو ٹھنڈے پانی میں ڈال دیں
  5. 5 اس طرح پانی میں ڈالنے سے ان کا چھلکا اتر جائے گا
  6. 6 اب اس کے ٹکڑے کر لیں
  7. 7 اب لہسن ، سبز مرچ، دھنیا، پودینہ، املی اور نمک ملا کر خوب باریک پیس لیں
  8. 8 پھر اس میں کٹے ہوئے بینگن بھی ملا دیں
  9. 9 بینگن ملانے کے بعد چکھ کر دیکھ لیں
  10. 10 اگر ذائقہ آپ کی پسند کے مطابق نہ ہو تو نمک مرچ اور املی مزید ملا سکتے ہیں یا اسی طرح کھانے کے لئے پیش کر سکتے ہیں

متعلقہ پکوان

(3424) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chutney - مزید چٹنی اور مختلف اقسام کی چٹنیاں

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Baingan Chutney, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Baingan Chutney is a Chutney, and listed in the chatni. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.