Baingan Ke Masaledar Qutle Recipe In Urdu

بینگن کے مصالحہ دار قتلے بنانے کی ترکیب

Baingan Ke Masaledar Qutle Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

289 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بینگن (بڑا سائز تین چوتھائی انچ موٹے کٹے ہوئے) 2 عدد
2 پیاز (باریک کٹے ہوئے) 2 عدد
3 سبز مرچیں (پسی ہوئی) 3 عدد
4 سبز دھنیہ 1 کھانے کا چمچ
5 تیل (فرائی کرنے کے لیے)
6 نمک حسب ذائقہ
7 ادرک (پسا ہوا) 1 انچ کا ٹکڑا
8 مرچ پاﺅڈر 1 چائے کا چمچ
9 ہلدی پاﺅڈر آدھا چائے کا چمچ
10 گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
11 دھنیہ پاﺅڈر 3 چائے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بینگنوں پر نمک چھڑک کر 20 منٹ کے لیے رکھ دیں
  2. 2 پھر اچھی طرح دھو کر خشک کر لیں
  3. 3 تیل گرم کریں اور بینگن کے قتلے تل کے سنہری کرلیں
  4. 4 پھر تیل سے نکال لیں
  5. 5 تھوڑا تیل گرم کریں اور پیاز، ادرک اور سبز مرچیں اور سبز دھنیہ ڈال کر اچھی طرح ملائیں
  6. 6 تیار شدہ مصالحہ بینگنوں کے قتلوں پر ڈالیں اور پین کو ڈھک کر 5 منٹ ہلکی آنچ پر رکھیں

متعلقہ پکوان

(4591) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baingan Tinda Aur Kaddu - مزید بینگن، ٹینڈے اور کدو

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Baingan Ke Masaledar Qutle, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Baingan Ke Masaledar Qutle is a Baingan Tinda Aur Kaddu, and listed in the baingan tinda and kaddu. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.