Baingan Ke Roll Recipe In Urdu - Recipe No. 7211

Baingan Ke Roll Urdu recipe is available at UrduPoint. Baingan Ke Roll is a famous dish in this region. You can read here Baingan Ke Roll recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Baingan Ke Roll. You can know the complete method to make Baingan Ke Roll on this page. We will also tell you how long it will take to make Baingan Ke Roll. Read the recipe, ingredients, and everything related to Baingan Ke Roll below.

بینگن کے رول بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7211

Baingan Ke Roll Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

10 افراد

Ingredients - اجزاء

1 لمبے بینگن آدھا کلو

2 چکن کا قیمہ 200 گرام

3 نمک حسب ذائقہ

4 پسا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچ

5 پیاز ایک عدد

6 کاٹیج چیز ایک پیالی

7 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

8 کالی مرچ گدری پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

9 سفید تل ایک چائے کا چمچ

10 ہری مرچیں دو سے تین عدد

11 لال شملہ مرچ آدھی پیالی

12 پودینہ دو کھانے کے چمچ

13 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بینگن کے لمبائی کے رخ پر باریک قتلے کاٹ لیں اور ان پر نمک چھڑک کر رکھ دیں۔
  2. 2 پین میں ایک کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں باریک چوپ کی ہوئی پیاز اور قیمہ ڈال کر ڈھک دیں۔
  3. 3 درمیانی آنچ پر پکاتے ہوئے جب قیمے کا اپنا پانی خشک ہو جائے تو اس میں باریک کٹی ہوئی شملہ مرچ،کالی مرچ،بھنا ہوا کٹا ہوا زیرہ ڈال کر چولہے سے اُتار لیں۔
  4. 4 لہسن،تل (پسے ہوئے) اور دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل کو ملا کر پیسٹ بنا لیں۔قیمے کو چولہے سے اتار کر اس میں تل کا پیسٹ،باریک کٹا ہوا پودینہ اور چورا کیا ہوا کاٹیج چیز ملا لیں۔
  5. 5 گرل پین کو درمیانی آنچ پر پانچ سے سات منٹ رکھ کر گرم کریں اور اس پر کوکنگ آئل ڈالیں۔
  6. 6 بینگن کے قتلوں کو اچھی طرح ٹھنڈے پانی سے دھو لیں اور اس پر ہلکا سا نمک چھڑک کر دونوں طرف سے گرل کر لیں۔
  7. 7 ان گرل کئے ہوئے قتلوں کو سیدھی پلیٹ میں رکھیں اور ان پر قیمے کا مکسچر ڈال کر رول کر لیں۔

(2138) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulkiyan

Urdu cooking recipe of Baingan Ke Roll, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Baingan Ke Roll is a Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulkiyan, and listed in the Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray and Dahi Phulki. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 10 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.